ڈبلیو سی یا کموڈ کا رُخ قبلے کی جانب ہو ، تو ان پر بیٹھ کر پیشاب کرنا گناہ ہے یا صرف بے ادبی ہے؟
جواب: خواہ گھر کے اندر ہو یا میدان میں۔“
(نزھۃ القاری ،ص519 ،ج 01،فرید بک سٹال لاہور)
در مختار میں ہے :کرہ تحریمااستقبال قبلۃ واستدبارھا لاجل بول او غائط...