میاں بیوی میں علیحدگی ہوجائے تو جہیز کے متعلق حکمِ شرعی کیا ہے ؟ یعنی عورت جو سامان اپنے گھر سے لائی اور جو اسے لڑکے والوں نے دیا مثلاً زیور، سامان وغیرہ ، وہ کس کا ہو گا ؟
جواب: پر) عورت کو سامان اور زیورات دیتے وقت مالک بناتے ہوئے قبضہ دیا تھا۔
(2)شوہر یااس کے گھر والوں نے صراحتاً عورت کو سامان اور زیورات عاریتاً (یعنی ع...