سونا تحفہ دیں تو دوسرے کی ملکیت کے لئے اس کا قبضہ ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: یہ بھی بتادیں کہ سونے کو اپنی ملک میں لینے کےلیے اس پر قبضہ کرنا ضروری ہوگا یا بیوی کے زبانی کہنے سے کہ جتنا سونا میرے پاس ہے اس کے آپ مالک ہیں تو اس سے ملکیت شوہر کی ہوجائےگی ؟