کیابعد مغرب دو سنتیں اور چار نفل پڑھنے سے اوابین کی نماز ہوجائےگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی نماز کے بعددو سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں کے بعد الگ سے 6نفل پڑھنے ہو گے؟
سائل:اشتیاق عطاری(مغلپورہ،لاہور)