Displaying 541 to 548 out of 548 results
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
جواب: حاجت نہیں ہے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہنماز میں قراءت ہو یا دیگر تسبیحات و اَذکارِ نماز ، ان میں اگر ایسی غلطی کی ، جس سے معنیٰ فاسد ہوجائیں ، تو ن...
نماز مومن کی معراج ہے، کیا یہ حدیث ہے؟
جواب: حاجت ہے۔لہٰذا بغیر کسی ثبوت کے اسے نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم کی طرف منسوب نہیں کرسکتے ۔ حدیثِ پاک میں ہے نبی کریم صلی اللہ تعالی علی...
بس میں سفر کرتے ہوئے نماز کا وقت آجائے توکیا حکم ہے؟
جواب: حاجت نہیں کہ جب سفر کرنے والے مسلمان ہیں ، ڈرائیور مسلمان ہیں ، یہ ملک مسلمانوں کا ہے، تو کیا وجہ ہوسکتی ہے کہ نماز کے لیے چند منٹ کے لیے کسی جگہ گاڑی...
کیا گھر میں رہنے والے ہر فرد پر الگ قربانی کرنا لازم ہے؟
جواب: حاجتِ اصلیہ(یعنی وہ چیزیں جن کی انسان کوحاجت رہتی ہے،جیسے رہائش گاہ،خانہ داری کےوہ سامان جن کی حاجت ہو،سواری اورپہننے کے کپڑے وغیرہ ضروریاتِ زندگی)سے ...
شوہر مقروض ہو تو بیوی پر زکوٰۃ فرض ہوگی یا نہیں ؟
جواب: حاجت اصلیہ کے علاوہ اوراس کے ذاتی قرض کومائنس کرکے نصاب تک پہنچتے ہوں تو اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی اور اسے اپنی زکوٰۃ کی ادائیگی کرنا لازم ہو گی ۔البت...
طواف اور سعی کرتے وقت جوتے ساتھ رکھنا
جواب: حاجت رہتی ہے تو اس کے پہننے میں حرج نہیں ۔ المعجم الکبیر للطبرانی میں ہے” عن ابن عباس، أنه كان لا يرى بالهميان للمحرم بأسا. وروى ذلك ابن عباس عن ا...
زمین ٹھیکے پر دینے کا حکم
جواب: حاجت نہ ہو بعض چیزوں کی زراعت زمین کے لیے مفید ہوتی ہے اور بعض کی مضر ہوتی ہے اگر ان چیزوں کوبیان نہیں کیاگیا تو اجارہ فاسد ہے۔“(بہار شریعت، ج 3، حصہ ...
گھر میں میت ہو جانے پر گھر میں بنا ہوا کھانا پھینکنا
جواب: حاجت نہیں ۔ کھانا ضائع کر دینا اسراف ہے اور اسراف کے متعلق ارشاد باری تعالی ہے﴿ وَ لَا تُسْرِفُوْا ؕاِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْرِفِیْنَ﴾ترجمۂ کنز...