Displaying 531 to 540 out of 1538 results
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
جواب: حدیث پاک لکھتے ہیں:’’عن أبي هريرة، قال: مر رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم برجل يبيع طعاما، فأدخل يده فيه فإذا هو مغشوش، فقال رسول اللہ صلى اللہ عليه وس...
محمد عثمان ابو قحافہ، نام رکھنا
جواب: حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہےاور اچھوں کے ناموں کی نسبت سے نام رکھنے سے امیدہےکہ ان کی برکتیں بھی بچے کو ملیں گی ...
جمعہ اور عید ایک ہی دن آ جائے تو
جواب: حدیث میں جمعہ کے دن عیدہونے کومسلمانوں کے واسطے خیر قرار دیا گیا، چنانچہ مُصَنَّف عبدُالرّزاق میں ہے، ترجمہ: ذَکوان سے مروی کہ رَسُولُ اللہ صلَّی اللہ...
بچے كا نام "ما شاء الله" رکھنا
جواب: حدیث وغیرہ میں نہیں ہے اورنہ مسلمانوں میں مستعمل ہے ،لہذا اس کے بجائے کوئی اسلامی نام رکھا جائے،اور بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیو...
عورت کا دھاگے یا اون کی چُٹیا لگانا کیسا ہے ؟
جواب: حدیث پاک میں انسانی بال لگانے اور لگوانے والی دونوں عورتوں پر لعنت آئی ہے، لہذااس سے اجتناب کیا جائے۔ عالمگیری میں ہے:"ولا باس للمراۃ ان تجعل فی ...
کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟
جواب: حدیث پاک ہے:”عن عبد الله بن بريدة ، عن ابيه قال:كنت جالسا عند النبي صلى الله عليه وسلم اذ اتته امراة، فقالت: يا رسول الله، اني كنت تصدقت على امي بجا...
بچے کا نام "محمد عفاف" رکھنا
جواب: حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے،پھرپکارنے کے لیےلڑکے کا نام انبیائے...
جاتے وقت خدا حافظ کہنا
جواب: حدیثِ پاک میں اسی کی ترغیب ہے، البتہ سلام کرنے کے ساتھ ہی خدا حافظ بھی کہہ دیا تو حرج نہیں ہے کہ یہ دعائیہ جملہ ہے اور رخصتکرتے وقت دعا دینا نبیِّ کری...
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: حدیث صحیح بے شمار کتب احادیث میں موجود اور ہمارے متعدد فقہاء نے مذکور مسئلہ پر بطور دلیل ذکر کی ہے۔ جیسا کہ مرقاۃ ، وعمدۃ القاری ، عنایہ ، بنایہ ، ...
بچے کا نام "بینش" رکھنا