مکہ مکرمہ میں بیس دن قیام کا ارادہ ہو مگر دس دن پر جعرانہ سے عمرہ کرنے کا بھی ارادہ ہو تو حاجی مسافر ہوگا یا مقیم؟
جواب: کان بالنھار فی الاسواق ثم خرج الی الموضع الآخر لا یصیر مسافراً ‘‘یعنی جب وہ شخص دونوں جگہوں میں سے ایک میں رات میں قیام کی نیت کرے ،تو وہ اس جگہ ...