Displaying 531 to 539 out of 539 results
بچے كا نام "ما شاء الله" رکھنا
جواب: الفاظ ہیں ،جن کامخصوص موقع ومحل ہے ،بطورنام اس کاذکرقرآن وحدیث وغیرہ میں نہیں ہے اورنہ مسلمانوں میں مستعمل ہے ،لہذا اس کے بجائے کوئی اسلامی نام رکھا ج...
جسم کا سب سے پہلے پیدا کیا جانے والاحصہ
جواب: الفاظ ہیں کہ :" اسی سے وہ پیدا کیا گیا اور اسی سے دوبارہ اس کے جسم کی ترکیب ہوگی۔"تواس کامطلب یہ ہے کہ انسان کاجو سب سےپہلا حصہ پیدا کیا گیا وہ عجب ...
تلقین کرنے کا طریقہ اور تلقین مادری زبان میں کرنا
جواب: الفاظ جو احادیث کے حوالے سے نقل کئے گئے وہ عربی میں ہیں،لہٰذا تلقین بھی عربی میں کی جائے۔جیساکہ کتاب ”تجہیز و تکفین کا طریقہ“ میں ہے:”تلقین صرف عربی م...
نماز جنازہ کے لیے کتنے افراد ہونا ضروری ہے؟
جواب: الفاظ یہ ہیں:”ما من ميت تصلي عليه أمة من المسلمين يبلغون مائة كلهم يشفعون له إلا شفعوا فيه “یعنی کوئی مسلمان میت ایسی نہیں کہ جس پر سو مسلمانوں کی جما...
اذان و اقامت میں "حی علی الصلوۃ" اور "حی علی الفلاح" میں دائیں بائیں دیکھنے کی علت و حکم
جواب: الفاظ) پر دائیں اور بائیں طرف رخ کرےگا کیونکہ روایت میں ہے کہ جب حضرت بلال رضی اللہ عنہ "حی علی الصلاۃ"اور"حی علی الفلاح" پر پہنچے تو انہوں نے اپنا چ...
خود استخارہ کرنا ہو، تو کیسے کیا جائے؟
جواب: الفاظ) اَوْ قَالَ عَاجِلِ اَمْرِیْ میں ’’اَوْ‘‘شکِ راوی ہے، فقہا فرماتے ہیں کہ جمع کرے یعنی یوں کہے:وَعَاقِبَۃِ اَمْرِیْ وَعَاجِلِ اَمْرِیْ وَاٰجِلِہ...
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
جواب: الفاظ"بال اکھیڑنے والیاں"کی وضاحت کرتے ہوئے صدر الشریعہ بدر الطریقہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:’’یعنی جو عورت بھو...
کیا موت کے وقت ہونے والی تکلیف سے بھی گناہ مٹتے ہیں؟
جواب: الفاظ ہیں کہ:"موت ہرمسلمان کے لیے کفارہ ہے۔" بخاری شریف کی حدیثِ پاک میں ہے:”ما يصيب المسلم، من نَصَب ولا وصَب، ولا هَمّ ولَا حُزن ولا أذى ولا غم،...
جرسی کے نیچے آستین فولڈ رہ گئی، تو نماز کا حکم
جواب: الفاظ کے تحت فرماتے ہیں:”و مِن کفِتھما ان یعقص الشعر و ان یشمر ثوبہ۔ملخصا“کپڑے اور بال سمیٹنے میں سے ہے ، اس کا بالوں کا جُوڑا بنانا اور کپڑا سمیٹنا۔ ...