فتنوں میں مبتلا ہونے کے اندیشہ کی بنا پر اولاد نہ کرنا
سوال: میں اولاد نہیں چاہتا ہوں، اس وجہ سے کہ یہ قرب قیامت کا دور ہے اور فتنے بہت ہیں ساتھ ہی گناہوں سے بچنا بے انتہا مشکل ہوگیا ہے میں اپنی اولاد کو ان نازک حالات میں گناہوں سے ہلاک ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتا۔ ارشاد فرمادیجئے کہ میرا ایسا کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟اور اولاد نہ ہونے کے لئےبیوی کا آپریشن کروانے کا کیا حکم ہے؟