Displaying 521 to 530 out of 786 results
مسافر15دن کی نیت کرنے کے بعداس سے پہلے اپنے گھرچلاجائے
جواب: احکام لاگو ہو جائیں گے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کتبہ المتخصص فی الفق...
وفات کی عدت کس وقت سے شروع ہوگی؟
جواب: احکام اور پابندیاں لازم ہو جائیں گی۔کیونکہ عدت کاتعلق وفات سے ہے تووقت وفات سے ہی شروع ہوگی ۔ فتاوی رضویہ میں ہے " حاملہ کی عدت وضع حمل ہے مطلق...
پوسٹ وائرل نہ کرنے پروعید سنانا
جواب: احکام سے جہالت اورایک بہت بڑی جسارت ہے اور بغیر علم فتوی دینا ہے، جوجائز نہیں اور پوسٹ لکھنے والے کا شیئر نہ کرنے والے پر مسلمان نہ ہونے کا حکم لگانا...
مسجد بیت میں کھانا کھانا اور بیٹھنا وغیرہ
جواب: احکام وہ نہیں جوحقیقی مسجدکے ہیں پس وہاں پر کھانا،پینا،مہمان کوٹھہراناوغیرہ دنیاوی کام جائز ہیں ۔البتہ چونکہ وہ جگہ نمازوالی ہے اس لئے بہتر ہے اسے پ...
بچے کو 3 سال سے زیادہ عرصہ ماں کا دودھ پلانا
جواب: احکام کے ثبوت کے لئے شریعت کی جانب سے دو سال چھ مہینے مقرر کئے گئے ہیں یعنی دو برس کے بعد اگرچہ دودھ پلانا حرام ہے مگر اڑھائی برس کے اندر اگر دودھ پل...
کافرکے گھرپیداہونے والے بچے کوکیاکہاجائے گا
جواب: احکام دنیا میں تو وہ کافر ہی ہے اوراخروی معاملات کے متعلق علماء کااختلاف ہے ۔میرے آقااعلیٰ حضرت ، امامِ اَہْلِ سنّت، مجدددین وملت،حضرت علامہ ،مولان...
بیٹی کا نام حور العین رکھنا
جواب: احکام‘‘کا مطالعہ کیجئے اوردرج ذیل لنک سےیہ کتاب ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہے۔ https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/naam-rakhnay-kay-ahkam وَال...
نابالغ بچے کو رمضان کے روزے رکھوانے کا حکم
جواب: احکام حدیث و فقہ میں مطلق و عام ، تو ولی نا بالغ ہفت سالہ یا اس سے بڑے کو اسی وقت ترکِ صوم کی اجازت دے سکتا ہے جبکہ فی نفسہ روزہ اسے ضرر پہنچائے، ورن...
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: احکام الدماء وشرائط جوازِھا“ قائم فرمائی۔(لباب المناسک، کتاب الحج، صفحہ244، مطبوعہ دار قرطبۃ) ...
اکرام نام رکھنا کیسا
جواب: احکام سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کتبہ المتخصص ...