Displaying 521 to 530 out of 604 results
قرض پر مشروط نفع کی پیشکش قبول کرنا کیسا ؟
جواب: توبہ کرے اور آئندہ اس معاملے میں احتیاط سے کام لے۔ یہاں جائز طریقہ اپنا کر بھی اپنا مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے کہ کسان کوجو کھاد چاہیے تو پیسے دینے...
نوحہ کرنا یا سننا کیسا ؟
جواب: توبہ نہ کرے تو قیا مت کے دن کھڑی کی جا ئے گی یوں کہ اس بدن پر گندھک کا کرتا ہو گا اور کھجلی کا دو پٹا۔ ( صحیح مسلم ، 1 / 303 ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...
بچے کی پیدائش کے چالیس دن بعد بھی عورت کو خون آئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: توبہ کے ساتھ ساتھ ان نمازوں کو ادا کرنا بھی ذمہ پر لازم ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰل...
اپنے آپ کو دوسری برادری کا ظاہر کرنے کا حکم
جواب: توبہ بھی کریں۔ سیدی امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”شرع مطہر میں نسب باپ سے لیا جاتا ہے ، جس کے باپ دادا پٹھان یا مغل یا...
مسجد کے چندے سے امام مسجد کو تنخواہ دینا
جواب: توبہ کے ساتھ ساتھ اس کا تاوان بھی لازم ہو گا۔...
کس دن ناخن کاٹنا حدیث میں منع ہے ؟
جواب: توبہ کی۔(نسیم الریاض فی شرح شفاء القاضی عیاض، جلد2، صفحہ 5، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ، بیروت) امامِ اہلِ سنَّت ، امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ ت...
مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟
جواب: توبہ کریں اور وہ قرآن شریف وہیں مسجد نبوی شریف میں رکھ دیں ۔ مفتی محمد قاسم عطاری صاحب اپنی کتاب وقف کے شرعی مسائل میں ارشاد فرماتے ہیں :”م...
گناہ کرنے سے دل پرسیاہ نکتہ لگ جاتا ہے
جواب: توبہ کرے، باز آ جائے اور مغفرت طلب کرے تو اس کا دل صاف کر دیا جاتا ہے، اور اگر وہ گناہ میں بڑھتا چلا جائے تو پھر وہ دھبہ بھی بڑھتا جاتا ہے یہاں تک کہ...
نماز پڑھنے کے بعد مرتد ہو گیا پھر اسی وقت توبہ اور تجدید ایمان کر لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سود کی رقم کا کیا کیا جائے ؟
جواب: توبہ کرے، اور آئندہ اس گناہ عظیم سے دوربھاگے،نیزسودکی رقم کاحکم یہ ہےکہ اولاً تو وصول نہ کرے لیکن اگر وصول کرچکا ہے تو جس سے لیا اسے واپس کردے یا پھر...