Displaying 511 to 520 out of 1137 results
نماز نہ پڑھنا اور کہنا کہ ہم اللہ کے ولی کے مرید ہیں، وہ بخشوا دیں گے
جواب: گناہ کفر کے قاصد ہیں اور گناہوں کی نحوست سے ایمان برباد ہوجانے کا خطرہ ہے معاذ اللہ، اور نماز سب سے زیادہ لازمی کام ہے جس کا ترک بہت بڑا گناہ ہے اور ...
جان بوجھ کر فرض روزہ چھوڑنے کی تلافی
جواب: گناہ گار اور عذابِ نار کا حقدار ہو گا۔اس پر توبہ کے ساتھ قضا کرنی لازم ہو گی، توبہ و قضا کر لینے سے وہ وبال سے تو بری الذمہ ہو جائے گا، لیکن جو فضیلت ...
بندر کا تماشہ دیکھنا، دکھانا اور اس پر پیسے لینا، دینا کیسا ؟
جواب: گناہ ہے اور اس پر پیسے لینا دینا بھی جائز نہیں ۔ در مختار میں ہے :” (و) كره (كل لهو) لقوله - عليه الصلاة والسلام - «كل لهو المسلم حرام إلا ثلاثة م...
مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا
جواب: گناہ ہے لہٰذا مغرب کی نماز میں تاخیر سے بچیں۔ اگر کبھی اتفاقی طور پر تاخیر ہو جائے تو وقت کے اندر اندر نماز پڑھنا لازم ہے ورنہ وقت نکل جانے کی صورت ...
بدگمانی کا گناہ اور اس کا علاج
مریض کو گدھی کا دودھ پلانا
جواب: گناہ ہے ، چھوٹے بچےاگرچہ شریعت کے مکلف نہیں تاہم ان کو حرام پلانے والا گناہ گارہوگا، لہٰذا کمزوری دور کرنے کے لیے حلال وطیب چیزوں کاانتخاب کریں ، گدھی...
اصل مفلس (غریب،نادار) کون؟
جواب: گناہ اِس شخص کے سر ڈال کر واصل جہنم کر دیا جائے گا ،یہی حقیقی مفلس ہے چنانچہ سنن ترمذی شریف میں ہے"عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:...
مایوسی کے اسباب اور علاج
جواب: گناہ کبیرہ ہے ،آنے والی پریشانیوں پرصبرکرناچاہیے۔ اورعام طورپر انسان کے خود کے ایسے معاملات ہوتے ہیں کہ جن کے سبب وہ اس نہج پر پہنچ جاتاہے لہذا ان ...
رقم صدقہ کرنے کی نیت سے سودی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ؟
جواب: گناہ ہے کیونکہ اس میں رکھوائی جانے والی رقم قرض کے حکم میں ہے اور بینک اس قرض پر اکاؤنٹ ہولڈر کو نفع دیتا ہے اور قرض پر نفع کو حدیث پاک میں واضح طور پ...
آئی لائنر (Eye Liner) لگانا کیسا ؟
جواب: گناہ ہے، کیونکہ خود سے ایسی حالت اپنانا جو وضو و غسل اور فرض یا واجب عبادات کو اپنی شرائط کے ساتھ پورا کرنے میں رکاوٹ بنے گناہ ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ ...