Displaying 511 to 520 out of 606 results
حیض کی وجہ سے بغیراحرام میقات سے گزرنا
جواب: توبہ کرنا ضروری ہے۔ لباب المناسک میں ہے:’’(وحکمھا وجوب الاحرام منھا لاحد النسکین وتحریم تاخیرہ عنھا لمن اراد دخول مکۃ أو الحرم)‘‘ترجمہ:میقات کا...
سمجھدار نابالغ بچہ کفر بک دے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: توبہ و تجدید ایمان لازم ہے۔ چنانچہ امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی لکھتے ہیں: ”نابالغ سمجھدار کا کفر و اسلام معتب...
شادی شدہ عورت کا زنا کے بعد زانی سے نکاح کرنا
جواب: توبہ کرکے آئندہ اس فعل سے باز رہنے کی پکی نیت کرے۔ البتہ اگر ایسے مرد و عورت جن سے باہم یہ فعل سر زد ہوا ہے، وہ آپس میں نکاح کرنا چاہیں تو کرسکتے...
نیک لوگوں کی اللہ تعالی کو ضرورت پڑتی ہے، یہ کہنا کیسا ؟
جواب: توبہ و تجدید ایمان لازم ہو گا۔ "کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب"نامی کتاب میں ہے” سُوال: ایک نیک نَمازی آدَمی فوت ہوگیا، اس پر پڑوسی نے کہا:'' ...
تم بھی ذلیل اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل کہنے کا حکم
جواب: توبہ و استغفار کرےاور تجدید ایمان کرے اور شادی شدہ تھا تو تجدید نکاح بھی کرے۔نیز کسی مسلمان کو بھی ذلیل کہنا گالی ہے جو کہ فسق و فجور ہے لہٰذا اس سے ...
میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا
جواب: توبہ کرنا لازم ہے۔البتہ حج یا عمرہ میں سے کسی ایک کی ادائیگی تو اب بھی واجب ہے،لہذااگرآپ اِسی سال (یعنی ذو الحجہ کا مہینہ ختم ہونے سے پہلے) میقات سے ...
نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟
جواب: توبہ بھی کرے ۔اورجوغلط مسئلہ بتایااس سے رجوع بھی کرے ۔ چنانچہ بغیر گواہوں کےنکاح نہ ہونےکےمتعلق حدیث پاک میں ہے:”لانكاح إلا بولى وشاهدين “ ترجمہ ...
کام کی ٹریننگ دینے پر کمائی کا کمیشن لینا کیسا؟
جواب: توبہ بھی کریں۔...
قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟
جواب: توبہ کرے اور ایک ہزار روپے کسی بھی شرعی فقیر مستحقِ زکوٰۃ کی مِلک کردے تو اس صورت میں زید برئ الذمہ ہوجائے گا، ورنہ شرعی فقیر کو مالک بنائے بغیر مسجد ...
حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟
جواب: توبہ لازم ہے ،اور (آپ کاشرعی فقیرہوناوہ جانتے ہوں یانہیں) بہرحال ان لوگوں پر اُس گوشت کی قیمت کا تاوان بھی لازم ہوگا جسے فقراء پر صدقہ کرنا لازم ہے...