Displaying 5161 to 5170 out of 5522 results
کیا فجر کی نماز کے بعد سو سکتے ہیں؟
سوال: کیا فجر کی نماز کےبعد سو سکتے ہیں؟اور پھر ایک دو گھنٹے بعد اٹھ کر گھر کا کام کاج کیا جائے تو اس میں حرج تو نہیں؟
تانبے اور پیتل کے برتن میں کھانا کھانا یا پانی پینا کیسا؟
جواب: نہیں۔ درمختارمیں ہے "ویکرہ الاکل فی نحاس اوصفر"ترجمہ:تانبے یاپیتل کے برتن میں کھانامکروہ ہے ۔ اس کے تحت ردالمحتارمیں ہے "ثم قیدالنحاس بالغیرال...
عورت کا کالر والی قمیص پہننا کیسا ہے ؟
جواب: نہ قمیص کے مشابہ نہیں ہوتی، تو اِس طرح کے کالر والی قمیص عورت کو پہننا جائز ہے، کہ یہ عورتوں کا ہی لباس ہے، جو اُن کے لیے جائز ہے، نیز اِس میں مُمانع...
دادی ساس کی وفات کے 15دن بعدنئے کپڑے پہننا
سوال: ہماری دادی ساس کے انتقا ل کو 15 دن گزرگے ہیں۔کیاہم نیا کپڑا پہن سکتے ہیں یا نہیں ؟
احرام کی حالت میں غلاف کعبہ کوچھونا
جواب: نہ کہیں ، اور عضو کے تھوڑے سے حصہ میں لگے تو اس معمولی خوشبو لگنے کی صورت میں صَدَقہ دینا واجِب ہو گا ۔ بہار شریعت میں ہے ”خوشبو اگر بہت...
خوبصورتی کے لیے چہرے کی سر جری کروانا کیسا ؟
سوال: چہرے کا جو حصہ انسان کو اچھا نہ لگے ، کیا اس کی پلاسٹک سرجری کرواسکتا ہے؟
خطبے کے دوران موذن کاچل کراگلی صف میں آنا
جواب: نہ شروع کرے ،چلنے میں کوئی حرج نہیں ،اور جب کوئی شخص اس حال میں آئے کہ امام خطبہ دے رہا ہو تو اس پر لازم ہے کہ مسجد میں اپنی جگہ پر ٹھہر جائے کیونکہ ...
بکرے یا گائے کے پائے جو جلا کے صاف کرتے ہیں، ان کا کھانا کیسا؟
جواب: نہیں، کیونکہ مذبوح حلال جانور کے ممنوعہ اجزاء کے علاوہ دیگر تمام اجزاء کا کھانا شرعاً جائز ہے ۔ چنانچہ درِ مختار میں ہے: ”اذا ماذکیت شاۃ فکلھا س...
عورت کا بالوں کو برابر کرنے کے لیےصرف پیشانی کےبال کاٹنا
جواب: نہ رہیں، یہ جائز نہیں ہے ،کیونکہ عورت کے لیے کندھوں تک بال کاٹنا، چاہے پیشانی کی طرف سے ہویا پیچھے سے ہو ،حرام ہے کہ اس میں مردوں کے ساتھ مشابہت ہے...
عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے یامٹی سے؟
سوال: یہ کہاجاتاہےکہ عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے۔اس پرسوال یہ ہےکہ کیاعورت مٹی سےنہیں بنی؟