Displaying 5151 to 5159 out of 5159 results
کسی کی داڑھی صرف چار انگل ہو، تو کیا حکم ہے؟
جواب: علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”ریش ایک مشت یعنی چار انگل تک رکھنا واجب ہے اس سے کمی ناجائز ۔۔۔۔۔۔ اور پُر ظاہر کہ مقدار ٹھوڑی کے نیچے سے لی جائے گی یعنی چھوٹے...
بچے کی پیدائش کا وقت ہونے سے پہلے خون آنے لگے، تو نماز کاحکم؟
جواب: علیہ فرماتے ہیں:”بچہ پیدا ہونے سے پیشتر جو خون آیا ، نفاس نہیں بلکہ استحاضہ ہے ، اگرچہ آدھا باہر آگیا ہو۔“ (بھارِ شریعت،جلد1،صفحہ 377، مکتبۃ المدینہ، ...
بڑے جانور میں ایک حصہ عقیقے کا رکھ کر، بقیہ حصے قصائی کو بیچنے کا حکم
جواب: اہلِ خانہ کے لئے گوشت حاصل کرنے کا ارادہ کیا، تو تمام شرکاء کی قربانی نہیں ہوگی۔(البحر الرائق،ج 2،ص 631، کوئٹہ) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خا...
شوہر مقروض ہو تو بیوی پر زکوٰۃ فرض ہوگی یا نہیں ؟
جواب: اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ کسی خاتون کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں: ”عورت اور شوہر کا معاملہ دنیاکے اعتبار سے کتنا ہی ایک ہو...
قرآن پاک کا کپڑا یا مصلی دھو کر ،اس کا پانی نالی میں پھینکنا
جواب: اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”دیواروں پر کتابت سے علماء نے منع فرمایا ہے کما فی الھندیۃ وغیرھا (جیساکہ فتاوٰی ہندیہ...
جنات کو بھی موت آتی ہے
جواب: علیہ وآلہ و سلم کہتے تھے : اے اللہ، میں تیری عزت کی پناہ لیتا ہوں، تُو وہ ہے جس کے سِوا کوئی معبود نہیں، تُو وہ ہے جسے موت نہیں آئے گی اور جن و انسان...
ناقابلِ استعمال کپڑوں کو جلا نے کاحکم
جواب: علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”إن الله كره لكم ثلاثا: قيل وقال، وإضاعة المال، وكثرة السؤال“ترجمہ: اللہ پاک تمہارے لئے تین باتوں کو ناپسند فرماتا ہے : قِیل...
مسجد پر گنبد بنانے کاحکم
جواب: علیہ وسلم میں مساجد کے لئے برج کنگرے اور اس طرح کے منارے جن کو لوگ مینار کہتے ہیں ہر گز نہ تھے بلکہ زمانہ اقدس میں پکے ستون نہ پکی چھت، نہ پکا فرش نہ ...
مسافر امام اپنے مسافر ہونے کا اعلان کب کرے؟
جواب: علیہ کا ارشاد (اصح قول کے مطابق)اور ایک قول یہ ہے کہ ایک سلام کے بعد ۔ (رد المحتار،جلد02،صفحہ736،مطبوعہ کوئٹہ) بہار شریعت میں ہے:" امام کو چاہيے ...