Displaying 5141 to 5150 out of 5354 results
مردار مچھلی کی حلت کہاں سے ثابت ہے ؟
جواب: بی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:” احلت لکم ميتتان ودمان ، فاما الميتتان فالحوت والجراد ، واما الدمان فالكبد والطحال“ یعنی تمہارے لیے...
جانوروں کی روح کون قبض کرتا ہے؟
جواب: بی پاک صلى اللهُ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسلم سے عرض کی:اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ،اللہ کی قسم ” میں اللہ پاک کے حکم کے بغیر ایک مچھر کی روح بھی اپنی مرضی ...
اقامت کہنے والا کس جگہ کھڑا ہو؟
جواب: بیانِ افضلیت پر آتے ہیں تو اسی قدر فرماتے ہیں کہ اقامت کا مسجدمیں ہونا بہتر ہے اور یہاں لفظ کو مطلق چھوڑتے ہیں تخصیصِ جہت کچھ نہیں کرتے، ہاں اس قدر کہ...
کیا الف سے نام رکھنے میں اثرات اچھے نہیں ہوتے ؟
جواب: بیائے کرام ، صحابہ کرام یا صالحین ِ امت اور بچیوں کے نام صحابیات یا صالحات امت کے ناموں پر رکھے جائیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْ...
کسٹمرز کے بچے ہوئے کھانے کا حکم
جواب: بیج اور انار کے چھلکے ،تو ان چیزوں کا پھینک دینا اباحت ہے، یہاں تک کہ تشہیر کے بغیر اس سے نفع اٹھانا جائز ہے،لیکن یہ چیز اب بھی بدستور مالک کی ملکیت ...
اگربتی کا دھواں حلق میں جائے تو روزے کاحکم
جواب: سی جانے والی چیز کا غُبار یا اسی کے مشابہ کوئی چیز داخل ہوئی،یادھوا ں یا ہوامیں موجود غبار یا جانوروں کے کھروں سے اڑنے والی مٹی کا غبار یا اس کے مشاب...
نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا
جواب: بیس رکعتیں ہوتی ہیں ، دو فرض فجرکے، چار ظہر، چار عصر، تین مغرِب ، چار عشاء کے اور تین وِتر ۔نیّت اِس طرح کیجئے، مَثَلاً: ’’ سب سے پہلی فجرجو مجھ سے ...
حلق کروانے کے لئے احرام کی اوپر والی چادر اتارنا
جواب: بیہ وغیرہ پڑھنے کو کہتے ہیں ،اب احرام شروع ہوجانے سے مردکے لیے سلاہوالباس پہنناحرام ہوجاتاہے ،اس لیے ،احرام شروع کرنے سے پہلے سلے ہوئے کپڑے اتار کر اَ...
منت کے اعتکاف کےاحکام
سوال: اگر کسی نے رمضان میں تین دن کے اعتکاف کی منت مانی، تو کیا اب جو پابندیاں دس دن والے اعتکاف میں ہوتی ہیں، وہ ان تین دن میں بھی ہوں گی یا نہیں ؟ یا پھر یہ نفلی اعتکاف کی طرح ہوگا ؟
جڑواں بچیوں کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنا
جواب: بیل ،اونٹ وغیرہ میں چونکہ سات حصے ہوتے ہیں، لہذا ایک بڑا جانور دو جڑواں بچیوں طرف سے عقیقے میں ذبح کیا جاسکتا ہے۔ فتح الباری شرح صحیح ب...