پائپ سے پانی کھینچتے ہوئے پانی حلق سے اتر گیا تو روزے کا حکم؟
سوال: پانی والے پائپ سے پانی کو اوپر چڑھانے کے لیے میں نے پائپ سے منہ لگا کر پانی کو کھینچا ، اس دوران پانی پر پریشر بنا اور منہ میں داخل ہوتے ہی پانی میرے حلق سے اتر گیا، اس صورت میں میرا روزا ٹوٹا یا نہیں؟ اگر ٹوٹ گیا، تو کفارہ لازم ہو گا یا نہیں؟