Displaying 5051 to 5060 out of 5597 results
عمرے کے طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: عمرے کے طواف کے دوران اگر طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، لیکن غالب گمان یہ ہو کہ یہ چھٹا چکر ہے تو کیا اس صورت میں غالب گمان پر عمل کرتے ہوئے مزید ایک چکر لگا کر طواف مکمل کیا جاسکتا ہے؟
میت پر آواز سے رونے کا حکم
سوال: میت پر آوازسے رونے کاکیاحکم ہے ، جبکہ اول فول نہ بکے جائیں ،لیکن بلندآوازسے رویاجائے ، کیا شریعت اس کی بھی ممانعت کرتی ہے ؟
کیا مغرب کے بعد سنتیں اور نوافل صلوۃ الاوبین میں شامل ہیں ؟
جواب: ملاعلی قاریعلیہ رحمۃ اللہ الوالی اس حدیث کے تحت فرماتے ہیں:” المفهوم أن الركعتين الراتبتين داخلتان في الست“ترجمہ:حدیث مبارک کا مفہوم یہ ہے کہ مغرب کے...
نمازکے دوران کسی تحریرکوسمجھنا
سوال: نمازکےدوران کسی تحریرکودیکھ کر پڑھنےسےنمازفاسدہوجاتی ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ اگرکوئی شخص کسی تحریرکودیکھ کرزبان سےنہ پڑھے،صرف سمجھے،توکیااس سےبھی نمازفاسدہوجائےگی۔
تصویروالے فرش پرنمازپڑھنا
سوال: فرش وغیرہ پرکسی جاندارکی تصویرہو،تواس پرمصلٰی بچھاکرنمازپڑھ سکتےہیں۔
مسلمان کو یاجوج ماجوج کہنے کا حکم
جواب: کرے ،اورآئندہ دل آزار جملے کہنے سے خودکوبچائے ۔ یادرہے یاجوج ماجوج انسان اور کافرقوم ہے ،یہ ہرچیزتباہ وبربادکردیتے تھے ،ان کے شرسے بچنے کے لیے حضر...
بچی کے (نچلے ہونٹ کے نیچے والے )بال مونڈنے والے کوامام بنانا
سوال: زید امام ہے اور وہ بچی کے بال(نچلے ہونٹ کے نیچے والے بال) بالکل صاف کر دیتا ہو اس کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا کیا حکم ہے ؟
کیا مردوں کو ایک بار ایصالِ ثواب کرنے سے بار بار ان کو ثواب پہنچتا ہے
سوال: کیا مردوں کوایک بار ایصال ثواب کرنے کے بعد ان کو بار بار ثواب ملتا رہتاہے ؟
حالتِ قیام میں الٹے ہاتھ سے خارش وغیرہ کرنے کا حکم
سوال: نماز کے رکن قیام میں الٹا ہاتھ اٹھا کر خارش کرنے یا استعمال کرنے سے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
عورت کا بالوں کی چوٹی یا پراندہ باندھنا اور پراندہ باندھ کر نماز پڑھنا