جس بستی کی آبادی شہرکے ساتھ متصل ہوچکی، اب وہ شہرکے حکم میں ہے یا نہیں؟
سوال: ایک بستی کی آبادی اگرشہرسے دور ہو بعد میں شہر کی آبادی کے ساتھ متصل ہو جائے، تو ایسی صورت میں شہر والوں کےلیے اور اس بستی والوں کے لیے قصر کہاں سے شروع ہوگی ؟
(2)کاہنہ نو کی آبادی لاہور شہر کے ساتھ بالکل متصل ہے، ایسی صورت میں کاہنہ نو کا رہائشی لاہور کراس کرنے کے بعد قصر شروع کرے گا یا صرف کاہنہ نوکی آبادی کراس کرتے ہی شروع کردے گا؟