Displaying 41 to 50 out of 237 results
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: عظیم وعلومِ دین و اذان و امامت وغیرہا معدودے چند اشیاء کہ جن پر اجارہ کرنا متاخرین نے بناچاری و مجبوری بنظر حال زمانہ جائز رکھا )مطلقاً حرام ہے اور ت...
نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام؟
جواب: یمن ابن عساکر وشیخ ابواسحٰق ابراہیم بن محمد بن خلف سلمی وغیرہما علما نے اس باب میں مستقل کتابیں تصنیف کیں اور علامہ احمد مقتری کی فتح المتعال فی مدح خ...
غیر عالم کا قرآن پاک کے ترجمہ یا تفسیر سے خود مسئلے نکالنا
جواب: تابعین میں سے ایسے تھے جن سے مسائل کے احکام معلوم کرنے میں رجوع کیا جاتا تھا۔ ہر صحابی یا ہر تابعی کو یہ مقام حاصل نہ تھا۔ا س لئےاحکامِ شرعیہ کو حاصل ...
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
جواب: عظیم کی تلاوت آواز سے کرنا بہتر ہے مگر نہ اتنی آواز سے کہ اپنے آپ کو تکلیف یا کسی نمازی یا ذاکر کے کام میں خلل ہو یا کسی جائز نیند سونے والےکی نیند می...
انبیاء و رسل علیہم الصلوۃ والسلام کے بعد فضیلت کی ترتیب
جواب: عظیم البرکت، عظیم المرتبت مجدد دین وملت مولانا الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:”اہل سنت وجماعت نصرہم اللہ تعالی کا اجماع ہے کہ مر...
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟
جواب: عظیم بارگاہ سے لگاؤ میں کمی آئے گی، نیز مکہ مکرمہ میں ایک گناہ ایک لاکھ گناہ کے برابر ہے، لہذا اِن تمام حکمتوں کے پیشِ نظر فقہائے کرام نے مطلقاً ممان...
مخصوص ایام میں آیۃ الکرسی پڑھنا کیسا؟
جواب: عظیم کی تلاوت کی نیّت کئے بغیر،ذکر و ثنا کی نیّت سے پڑھ سکتی ہیں کہ قراٰنِ عظیم کی وہ آیات جو ذکر و ثنا و دعا و مُناجات پر مشتمل ہوں، جنب و حائض بے نی...
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے‘‘کہنا چاہیے یا’’اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں‘‘ یوں کہنا چاہیے ؟
جواب: عظیماً جمع کے الفاظ استعمال کرتا ہے ، تو یہ بھی جائز ہے ۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن سے سوال ہواکہ ’’تعظیماً جمع کال...
اولیاء سے ڈائریکٹ بلا واسطہ مدد مانگنا کیسا؟
جواب: عظیم میں ﴿ وابتغوا الیہ الوسیلۃ ﴾ یعنی اللہ کی طرف وسیلہ ڈھونڈو۔کاحکم فرمایاہے ۔حقیقی استعانت صرف اللہ عزوجل کے ساتھ خاص ہےکہ وہ قادربالذات ومالک مست...
کس جانور کی قربانی افضل ہے؟
جواب: عظیم اور زیادہ گوشت والی ہےاوربکری گائے کےساتویں حصہ سے افضل ہے،جبکہ دونوں قیمت اورگوشت میں برابر ہوں پس جب دونوں قیمت کے اعتبار سے برابر ہوں تو ان...