Displaying 41 to 50 out of 103 results
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: آداب اللباس میں فرماتے ہیں:سراویل کہ در عجم متعارف است کہ اگر زیر شتالنگ باشد یا دوسہ چین واقع شود بدعت وگناہ است۔شلوار جو عجمی علاقوں میں مشہور ومعرو...
غزالی نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: آداب حملۃ القرآن للنووی میں ہے” الغزالي هو محمد بن محمد بن محمد بن أحمد وهكذا يقال بتشديد الزاي وقد روي عنه أنه أنكر هذا وقال إنما أنا الغزالي بتخفيف...
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: نمازکے کسی جز کی قبیل سے ہو ، تو اس سے دیگر نمازیں اداکرنا بھی جائز ہوتا ہے ، لہٰذا اِس اُصول کی روشنی میں سجدۂ شکر کے لیے کیے گئے تیمم سے دیگر نما...
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
محمد نام رکھنا اور ایسے بچے کے متعلق آداب
وضو میں سیدھے ہاتھ سے پاؤ ں دھونے کا حکم
جواب: آداب و مستحبات میں سے ہے کہ دونوں پاؤں بائیں ہاتھ سے ہی دھوئے جائیں، لہذا یہی طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔ در مختار میں ہے” ومن الآداب ۔۔۔غسل رجليه ب...
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: آداب کو باقاعدہ اہتمام سے بیان فرمایا، چنانچہ کتبِ فقہ میں باقاعدہ ایسے مقامات اور جگہوں کو بیان کیا گیا کہ جہاں مختلف وجوہات اور بالخصوص خشوع وخضوع م...
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: آداب میں سے ایک یہ ہے کہ اس کی جانب پاؤں نہ پھیلائے جائیں، اسی وجہ سے فقہائے کرام نے فرمایا (بغیر عذرِ صحیح) جان بوجھ کر قبلہ شریف کی طرف پاؤں پھیلان...
حرم شریف میں نماز پڑھتے ہوئے کعبہ کو دیکھنا
جواب: نمازکے آداب میں سے ہے کہ اپنی نگاہ کو حالت قیام میں موضع سجدہ سے آگے نہ لے جائیں ، رکوع میں پشت قدم اور سجدہ میں ناک کی طرف، قعدہ میں گودکی طرف نگاہ...
معذورِ شرعی کی تعریف اور اس کا حکم
جواب: نمازکے لئےکافی نہ ہوتوایساشخص شرعاً معذور قرار دیاجائے گا۔ثبوتِ عذرکے لئے اتنی بات ضروری ہے۔پھر جب تک ایسی حالت رہے گی یاوقت کے اندرکم ازکم ایک بارہی ...