Displaying 41 to 50 out of 1186 results
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ لوگ اس پانی کو کھانے پینے میں استعمال کے لیے خریدتے ہیں، جبکہ اس ناپاک پانی کا پینا جائز نہیں۔ اور پانی کا ناپاک ہو جان...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ اس مسئلہ کی تفصیل جاننے سے قبل تمہیداً چند باتیں ذہن نشین کرنی ہوں گی: ٭ دین اسلام میں جن چیزوں کا کھاناپینا حرام قرار ...
کنچے کھیلنا کیسا؟
سوال: گلی محلوں میں بچے اور نوجوان بانٹے کھیلتے ہیں جن کو کَنچے بھی کہا جاتا ہے۔ بانٹے کھیلنے کی مختلف صورتیں ہیں جن میں سے دو صورتیں درج ذیل ہیں: (1) ایک بچہ اپنے ہاتھ کے اندر کچھ بانٹے لےکر دوسرے سے پوچھتا ہے کہ جفت ہے یا طاق؟ اگر دوسرا صحیح بتادے تو پوچھنے والا ہاتھ میں موجود سارے بانٹے دوسرے کو دے دیتا ہے،اور اگر غلط بتائے، تو دوسرے کو اتنی تعداد میں بانٹے دینے پڑتے ہیں۔ (2)بانٹے کے ذریعے بچے نشانہ بناتے ہیں، اگر نشانہ صحیح لگ جائے تو وہ دوسرے سے طے شدہ بانٹے وصول کرتا ہے، اور دونوں صورتوں میں ایک وقت آتا ہے کہ ایک ہار کر خالی ہو جاتا ہے اور دوسرے کے پاس جیت کر بانٹے ڈبل ہو جاتے ہیں۔کیا یہ دونوں صورتیں قمار میں شامل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہیں یا نہیں؟
یومِ آزادی کیسے منائیں ؟
جواب: ناجائز و حرام ہے۔ آزادی دینے والے مالک کی نافرمانی کر کے اس کی نعمت کا شکر ادا کرنا کہیں کی بھی عقلمندی نہیں ہے ، یہ نعمت کا شکر نہیں بلکہ ناشکری ہے ۔...
نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟
جواب: ناجائز و حرام ہے۔ مہینوں کے متعلق اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا : ﴿ اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللہِ اثْنَا عَشَرَ شَہۡرًا فِیۡ کِت...
میت کے کھانے کا حکم۔نیز دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا حکم؟
جواب: ناجائز و ممنوع اور بدعت سیئہ و قبیحہ ہے،چاہے وہ اس کے گھر کے افراد کی طرف سے ہویا محلہ و برادری کے افراد کی طرف سے ہوکہ دعوت خوشی کے موقع پر ہوتی ہے،...
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
جواب: ناجائز و حرام ہے، کیونکہ داڑھی مونڈنا مونڈانا یا کٹواکر ایک مٹھی سے کم کرنا کروانا ناجائز و حرام ہے اور ناجائز و حرام کی اجرت لینا بھی ناجائز و حرا...
اسلام میں باکسنگ کا کھیل کھیلنا کیسا ہے ؟
جواب: ناجائز وحرام ہیں : اوّلاً اس لئے کہ ان کھیلوں میں بلاوجہ شرعی چہرے پر مارا جاتا ہے اور بلاوجہِ شرعی انسان کے چہرے پر مارنا حرام ہے۔ بلکہ حاکم جب ش...
بچے کی پیدائش پر مروجہ رسموں کا حکم
جواب: ناجائز کام کے ارتکاب کے بغیر ایسی رسموں کی پیروی کرلینی چاہئے کہ شریعت لوگوں کے ساتھ میل برتاؤ پسند فرماتی ہے، اور بغیر کسی شرعی وجہ کے اُنہیں اپ...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ناجائز،گناہ اورحرام ہے،یونہی اِن کی لڑائی اور تماشہ دیکھنا یا کسی شخص کا بالخصوص لڑائی کے لیے مرغ، کتے یا کسی جانور کو پالنا بھی ناجائز اور گناہ ہے...