بچہ زندہ پیدا ہوا اور فوت ہوگیا ،توکیا نماز جنازہ ہوگی؟ اگر بغیر نماز جنازہ کے دفن کر دیا ، تو کیا حکم ہے؟
جواب: میت کےپھٹ جانےکاگمان ہو،تواس کی قبرپرہی نمازجنازہ اداکرلی جائےاوراگریہ گمان ہوکہ میت پھٹ گئی ہوگی، تواب قبرپربھی جنازہ نہ پڑھاجائے۔
نمازجنازہ کےبارے...