Displaying 41 to 50 out of 675 results
نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم
جواب: مکروہِ تنزیہی اور ناپسندیدہ عمل ہے، اِس سے بچنا چاہیے۔ ضابطہ شرعیہ:نماز کے دوران اعمالِ نماز کے علاوہ کوئی دوسرا فعل کرنے کے متعلق ضابطہ یہ ہے کہ...
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: تحریمی ہوگا یعنی اسے امام بنا کر اس کے پیچھے نماز پڑھنا گناہ ہوگا،اگر پڑ ھ لی ہو، تو اس نماز کو پھیرنا واجب ہوگا۔ سنت مؤکدہ کو ترک کرکے اس کی جگہ ...
جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
جواب: تحریمی نہیں ،تنزیہی ہے اور اس پر دلیل یہ بھی ہے کہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ ،حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عن...
ٹخنوں سے نیچے شلوار ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ کہ دہرانا واجب، جبکہ اِسی حالت میں پڑھ لی ہو اور اصل اِس باب میں کپڑے کا خلافِ معتاد استعمال ہے، یعنی اس کپڑے کے استعمال ک...
عورتوں کی جماعت مطلقامکروہ تحریمی ہونے کی وجہ
سوال: اگر کوئی ہم سے پوچھے کہ عورتوں کی جماعت مطلقاً مکروہ تحریمی ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟ تو اس کا کیا جواب دیا جائے؟
کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
جواب: تحریمیۃ لوجبت علی الفور ولیس کذالک ، قولہ:(فعلی الفور)جواب شرط مقدر تقدیرہ فان کانت صلوتیۃ فعلی الفورثم تفسیر الفور عدم طول المدۃ بین التلاوۃ والسجد...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے،کیونکہ یہ آیاتِ قرآنیہ سے خالی نہیں ہوتیں۔(ردالمحتار مع الدرالمختار، کتاب الطھارۃ، جلد1، صفحہ353، مطبوعہ کوئٹہ) اورتفسیرِ مفصل...
بغیر مجبوری کےدائیں ہاتھ سے استنجا کرنے کا حکم
سوال: دائیں ہاتھ سے استنجا کرنا مکروہِ تنزیہی ہے یامکروہ تحریمی؟
فرض نمار کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت ملانے کا حکم
جواب: مکروہِ تنزیہی قرار دیتے ہیں۔ سیّدی اعلیٰ حضرت علیہ الرَّحمہ نے اس اختلاف کی فتاویٰ رضویہ، جلد 8، صفحہ 195 پر اس طرح تطبیق ارشاد فرمائی ہے کہ جہاں فرض ...