Displaying 41 to 50 out of 1782 results
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: مسلمان عاقل بالغ کے صرف آیتِ سجدہ سننے کی وجہ سے ہی سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے ، خواہ کسی بھی غرض سے سنے ۔ نیز نابالغ بچہ کے تلاوت کرنے کی وجہ سے اگرچہ...
بچے کا نام محمد حارب رکھنا
جواب: اسلامیات،لاہور) محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذكر فسماه م...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: مسلمانوں میں ہر گز رائج نہیں ہےاوراسلام نے کفار وفساق کے ساتھ مشابہت اختیار کرنےسے منع فرمایا ہے،لہذامسلمان مردوعورت کو ہونٹ،زبان،ابرو،ناف وغیرہ میں س...
بیٹی کا نام "مُنتشٰی"رکھنا کیسا ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میری ایک بیٹی کا نام "مُنتشٰی" ہے،اس نام کے معنی کیا ہے ؟ اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟
حمنہ، عاشر اور اذلان نام کے معنی اور ایسے نام رکھنا کیسا ؟
جواب: لڑکوں کے نام اگر انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے نام پر ہوں تو اچھا ہے کہ ان کے ناموں کی برکتیں حاصل ہوں گی۔اور بچ...
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: مسلمان کو اس بات کا علم ہو جائے کہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کام کیا ہے اور اس انداز سے کیا ہے، تو اب بطورِ مسلمان اس کا ایمانی تقاضا ہے کہ وہ...
بچی کا نام "امِ رومان" رکھنا
جواب: اسلامی کے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ پڑھیں ۔ اس میں بچوں اور بچیوں کے بہت سے اسلامی نام بھی لکھے ہوئے ہیں ،وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی...
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کسی مسلمان کو گالی دینا کیسا؟ اور اگر کوئی شخص وضو کی حالت میں گالی دے تو کیا اس کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
نئے سال کی خوشی منانا کیسا ؟
جواب: مسلمانوں کی علامت سمجھی جاتی ہے ، اس لیے بہت عمدہ ہے کہ ہم اپنے نجی، سماجی اور معاشرتی معاملات میں حتی الامکان اس کا اعتبار کریں۔ رہی صورت مسئول...
ازیان،فرزان،ارزان،ذہان،نام رکھنا
جواب: مسلمان کو چاہیے کہ اپنی اولاد کا نام ،انبیاء کرام علیہم السلام ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اور اولیاء و صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے ناموں پر رکھے ک...