کسی دوسرے ملک میں عقیقہ کروانااورعقیقے کے گوشت کی تقسیم کاری
سوال: (1)اگر کوئی بندہ پیرس میں ہواور وہ پاکستان میں عقیقہ کرنا چاہےتوکیا وہ پاکستان میں کسی کو کہہ کر عقیقے کا بکرا ذبح کرواسکتاہے ؟
(2)اور عقیقے کے جانور کے گوشت کو تقسیم کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟