Displaying 41 to 50 out of 2590 results
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: صفحہ 118،مطبوعہ دار احیاء التراث العربی( وطن کی اقسام و تعریف اور باطل ہونے کے متعلق مبسوط للسرخسی میں ہے :" فالحاصل أن الأوطان ثلاثة. وطن قرار و...
امام کا مصلی کہاں پرہونا چاہیے؟
جواب: صف کے وسط میں کھڑا ہونا سنت متوارثہ ہے اور زمانہ رسالت صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے یہ عمل چلاآرہا اس کا خلاف کرنا مکروہ ہے اس لیے اگر امام کامصلی صف ...
عورتوں کی جماعت مطلقامکروہ تحریمی ہونے کی وجہ
جواب: صف میں کھڑا ہونا بھی مکروہ تحریمی ہے اور مرد امام کی طرح صف سے آگے کھڑا ہونا بھی مکروہ تحریمی گناہ ہے ۔بلکہ مرد امام کی طرح آگے کھڑے ہونے میں زیادہ ...
حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟
جواب: صفحہ 209،دار الحرمین ،قاھرہ) طبقات الکبری میں ہے:”لما كفن رسول الله صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم ووضع على سريره، دخل أبو بكر وعمر رضي الله عن...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: صفحہ 15، مطبوعہ دار الرسالۃ العالمیہ، بیروت) نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے عمل کی وجہ اور چند دیگر مسائل بیان کرتےہ...
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: صفحہ 159) ثابت ہوا کہ پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آیا جبکہ سیکولر ازم میں دو قومی نظریے کا کوئی تصور ہی نہیں، اس کے باوجود روز اوّل...
دن میں روزے کی نیت کرنے سے متعلق اہم مسئلہ
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: متعلق وہاں کا عرف دیکھاجائے گا، اگر عرف یہ ہے کہ طلوعِ آفتاب سے غروب تک کام کرے، تو اس کوبھی کرنا ہوگا اور اگر عرف یہ ہے کہ طلوعِ آفتاب سے عصر تک کام ...
مسائل سیکھے بغیر تجارت یا ملازَمت کرنا کیسا ؟
جواب: ضروری مسائل سیکھنا فرض ہے اور نہ سیکھنا گناہ ہے۔ البتہ کوئی بغیر مسائل جانے کاروبار یا نوکری کرتا ہے تو اگر کوئی ایسی بات نہیں پائی جاتی جس سے روزی حر...
جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم
جواب: صف میں کھڑا ہونا جائز نہیں اور اگر اند ر جماعت ہوتی ہو تو صحن میں پڑھے اور صحن میں ہو تواندر پڑھے۔ اور اگر اس مسجد میں اندر باہر دو درجے نہ ہوں تو ستو...