Displaying 41 to 50 out of 130 results
نیلامی کے ذریعے مال بیچنا کیسا؟
جواب: صحابی کی مدد کے لئے ان کا پیالہ وغیرہ نیلامی کے طریقے پر زیادہ بولی لگانے والے کو بیچا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وس...
اذان و اقامت سے پہلے درود شریف پڑھنا کیسا ؟
جواب: صحابی نے قید لگائی ہے ،تو کسی اور کے لئے کیسے روا ہو سکتا ہے کہ وہ خدا تعالی کے مطلق احکام میں قیدیں جوڑے کہ فلاں وقت میں پڑھو اور فلاں فلاں وقت میں ن...
کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے؟
جواب: تابعی بزرگ فرماتے ہیں: ’’ رأيت ابن عمر و ابن الزبير يدعوان يديران بالراحتين على الوجه ‘‘ ترجمہ : میں نے سیدنا عبد اللہ بن عمر اور سیدنا عبد اللہ بن زب...
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
جواب: صحابی نے آج کے زمانے کی طرح کوئی نصاب مقرر کرکے پیریڈز میں تقسیم کرکے تنخواہ والا مدرسہ نہیں بنایا یا کسی صحابی نے علاج کے لیے کوئی باقاعدہ ہسپتال ن...
جمعہ کے خطبہ میں خلفائے راشدین کے نام آنے کی وجہ ؟
جواب: تابعی بزرگ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ نے شروع کیا، اور اس کی وجہ یہ تھی کہ اُس دور میں روافض کی طرف سے حضرات شیخین وحضرت عثمان رضی اللہ عن...
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
جواب: صحابی سے ثابت نہیں۔اگر وہ قراءت سے شروع کرےگا تو اس کا یہ فعل حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موافق ہوجائے اور یہ عمل اولیٰ ہے ،اسی طرح محیط م...
ثوبان نام کی وضاحت
سوال: ثوبان کاکیامعنی ہے؟اور کیا یہ کسی صحابی کا بھی نام ہے؟
دعوت اسلامی والوں کااہل بیت سے متعلق عقیدہ
جواب: صحابی یا اہلبیت سے بغض نہیں رکھتا،بلکہ اس حوالے سے جواہلسنت کاموقف ہے ،وہی اپناتاہے۔اس بارے میں دعوت اسلامی والوں کے کردار کو مشکوک بتانا یا متہم کرنا...
مہاجر اور انصار صحابہ کون ہیں ؟
سوال: انصاری اور مہاجر صحابی کے کیا معنی ہیں؟
نام بھاری ہونے کا نظریہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: صحابی ،چچاکانام ہے اوراچھوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے،لہذااس سے برکت کی امیدرکھی جائے ۔اوریہ کہنا کہ یہ نام بھاری ہے، اس ...