نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام کے نام مبارک کے ساتھ (Peace be upon him)یا مختصر(P.B.U.H)لکھنا کیسا ؟
جواب: عادت نہیں بنا لینی چاہیے، کیونکہ اللہ عزوجل نے ہمیں حضور علیہ الصلوۃ والسلام پر درود اور سلام دونوں بھیجنے کا حکم دیا ہے، اسی لیے علمائے کرام نے صرف د...