Displaying 41 to 50 out of 205 results
سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام
جواب: حروف وحصل به صوت سمع هو ۔۔۔كذا في فتاوى قاضي خان‘‘ ترجمہ:کسی شخص نے آیت سجدہ کی قراءت کی،تو اس پر صرف ہونٹ ہلانے سے سجدہ لازم نہیں ہوگا،بلکہ سجدہ اس ...
قبلہ کی طرف منہ کرکے غسل کرنا کیسا ؟
جواب: ادب اور مکروہ تنزیہی ہے۔ لہذاآپ کوچاہیےکہ شاورکارخ اس طرح رکھوائیں،کہ غسل کےدوران قبلہ کی طرف رخ یاپیٹھ نہ ہو۔ غسل کے آداب کے متعلق درمختار میں ہ...
حیض یا نفاس کی حالت میں لوح قرآنی پڑھنا
جواب: حروفِ مقطعات پر مشتمل ہوتی ہے اور حالت ناپاکی میں حروف مقطعات پڑھنا کسی صورت میں جائز نہیں۔ حیض کی حالت میں قرآن کریم کی آیات پڑھنے کی جائز صورت ک...
غوث پاک کے قول:
جواب: ادب معہ الی یوم القیمۃ “ یعنی اﷲتعالی نے جس ولی کوکسی مقام تک پہنچایا ، شیخ عبدالقادر کامقام اس سے اعلی ہے اور جس پیارے کو اپنی محبت کاجام پلایا ، شی...
غوث پاک کے قول: " قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ " کی شرعی حیثیت؟
منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: حروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ ساتھ اتنی آواز کا ہونا ضروری ہے کہ کسی مانع (مثلاشوروغل وغیرہ) کےبغیرپڑھنےوالا خودوہ آواز سن سکے،اس سےکم آوازسے یا دل می...
گھر یا مسجد کی دیوار پر ’’ یا محمد ‘‘ لکھنا کیسا ؟
جواب: ادبی کااحتمال نہ ہواوربارش وغیرہ کاپانی اس تختی سےلگ کرزمین پرنہ گرےاورجہاں یہ احتمال موجودہو،جیسےمکان کی باہروالی دیوارکہ جہاں اس مقدس تحریرپربارش کا...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: ادب وہیبت سے عاری، مسجدیں چو پال ہوجائیں گی اور ان کی بے حرمتی ہوگی "وکل ماادی الی محظور محظور"ہر وہ شے جو ممنوع تک پہنچائے ممنوع ہوجاتی ہے۔‘‘ (فتاوی ...
اذان میں حروف کی ادائیگی درست نہ ہو، تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟
سوال: اذان میں اگر حروف کی ادائیگی، مخارج کی ادائیگی میں غلطی ہوتو ایسی اذان ہوجائےگی؟ اور اس کا جواب دینا ہوگا یا نہیں ؟
غلطی سے قرآن پاک زمین پرآ جائے
جواب: ادب سے اٹھا کر ادب کی جگہ رکھ دیا جائے ۔ لیکن ہر ایک پر لازم ہے کہ قرآن پاک احتیاط و ادب سے دیکھ بھال کر اٹھائے اور ایسی بے احتیاطیوں سے بچے کہ جس سے ...