ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کچھ ایپس(apps) ایسی آئی ہیں ،ان میں انسانی تصویر میں تبدیلی کی جاتی ہے ،اس کے حوالے سے درج ذیل صورتوں کاجواب مطلوب ہے :
(1)بسااوقات تصویر کے اعضا میں مختلف اندازسے تبدیلی کردی جاتی ہے،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟
(2)اوربسااوقات نوجوان کی تصویرکوبڑھاپے کی صورت دے دی جاتی ہے ،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟