جنبی شخص کے پسینے کا حکم
سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے تو یہ تو معلوم ہے کہ منی والی جگہ سے کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے۔ یہ پوچھنا ہے کہ اس شخص کو اگر پسینہ آئے اور وہ کپڑے پر لگ جائے تو اس کا پسینہ لگنے سے کپڑے کا کیا حکم ہوگا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟