Displaying 41 to 50 out of 620 results
وفات کی عدت کے احکام
گھر میں "Aquarium Fish" یعنی مچھلی گھر لگا نے کاحکم
جواب: آب ودانہ کی کافی خبرگیری رکھے۔۔۔ مگرخبرگیری کی یہ تاکید ہے کہ دن میں ستردفعہ پانی دکھائے کماورد فی الحدیث(جیساکہ حدیث میں وارد ہواہے) ورنہ پالنا اور ب...
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: زمانہ عورت کوچہرے کےپردے کابھی حکم ہے۔لہذاعورت کا لباس ایسا ہونا چاہئے جو بدن کو اچھی طرح چھپا سکے اور ایسا لباس جو بدن کو نہ ڈھانپےیابظاہر بدن کو ت...
بھینسے اور بھینس کی قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بھینس اور بھینسے کی قربانی جائز ہے یا نہیں ؟ سائل :محمد رضوان (فیصل آباد)
جس کا ذہنی توازن درست نہ ہو ، اس کی پاکی و ناپاکی کا حکم ؟
جواب: زم نہیں اور بالغ ہونے کے بعد بھی یہی کیفیت رہی تو تب بھی یہ احکام اس پر لازم نہیں ہوں گے کہ مذکورہ کیفیت میں وہ لڑکا کم از کم معتوہ (جس کی عقل م...
کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟
جواب: زمانہ گزر چکا ہے تو حَیض ہے اور جو تین دن سے پہلے ہی بند ہو گیا یا ابھی پورے پندرہ دن طہارت کے نہیں گزرے ہیں تو اِستحاضہ ہے۔(بہار شریعت،ج 1،حصہ 2،ص 37...
شرکت اور اس کے ضروری احکام
جواب: زم (Employee)کو دی جاتی ہے پارنٹر کو نہیں۔ پارٹنر نفع میں حصہ دار ہوتا ہے اور اس کے لئے نفع میں سے کچھ بھی فکس کرنا، جائز نہیں۔ لہٰذا پارٹنر زیادہ ...
مضاربت اور اس کےضروری احکام
جواب: زم ہے کہ وہ انویسٹر سے ملنے والی رقم پر دیانت کے تمام تقاضے پورے کرے اور اسے صرف طے شدہ معاہدے کے مطابق ہی کام میں لگائے ۔ 2. مضارب(Working Partne...
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: زمانے کے زیادہ موافق ہونے کی وجہ سے مفتی ٰبہ قرار دیا ،لہٰذا مفقود شخص کے متعلق یہی حکم بیان کیا جائے گا کہ گم ہونے کے بعد جب اس کی ٹوٹل عمر ستر سال...
مستحقِ زکوٰۃ کو زکوٰۃ کی نیت سے موبائل دینا
جواب: احکام زکوۃ) میں ہے ’’اگر کسی مستحق زکوۃ کو بنیت زکوۃ کپڑے، کتابیں ، دوائیں یا گھر یلو راشن وغیرہ لے کر دے دیا اور اسے ان اشیاء کا مالک بھی کر دیا تو ...