Displaying 4891 to 4900 out of 4903 results
امت مسلمہ میں اضافہ اور رضائے الہٰی کے حصول کی دعا
جواب: اللہ! ہماری تعداد میں اضافہ فرما ،اور کمی نہ فرما، اور ہمیں عزت عطا فرما ،اور ہمیں ذلیل و رسوا نہ فرما، اور ہمیں نعمتیں عطا فرما ، اور ہمیں محروم نہ...
حق کی راہ پر چلتے رہنےکی دعا
جواب: اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقوی، پاکدامنی اور دل کا غنا مانگتا ہوں۔(الصحیح المسلم ، جلد4، صفحه 2087،مطبوعه دار احياء التراث العربی، بيروت)...
صحت اور اچھے اخلاق کے حصول کی دعا
جواب: اللہ! میں تجھ سےصحت، پاکدامنی، امانت ، حسن اخلاق اور تقدیر پر راضی رہنے (کے اوصاف) کا سوال کرتا ہوں۔(المعجم الکبیر، جلد13، صفحہ29، مطبوعہ قاهرہ)...
دلوں کی کجی سے نجات کی دعا
جواب: اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔ (پارہ3، سورۃ ال عمران، آیت8-9)...
ایمان اور یقین صادق کے حصول کی دعا
جواب: اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ایسے ایمان کا ، جو میرے دل میں پیوست ہو جائے، اور یقین صادق کا، یہاں تک کہ میں جان لوں کہ مجھے صرف وہی تکلیف پہنچے گی ...
ایمان، کامیابی اور مغفرت کے حصول کی دعا
جواب: اللہ!میں تجھ سے ایمان کی حالت میں صحت، حسن خلق میں ایمان اور ایسی نجات کاسوال کرتا ہوں جس کے پیچھے تیری طرف سے کامیابی ، رحمت اور عافیت ہو اور تیر...
اپنی نظر میں عاجزی اور لوگوں کی نظروں میں بڑا ہونے کی دعا
جواب: اللہ!مجھے اپنا شکر گزار اور صبر کرنے والا بندہ بنا، اور مجھے اپنی نظروں میں چھوٹا اور لوگوں کی نظروں میں بڑا بنا دے۔ ( مسند البزار،جلد10، صفحہ315،...
دین پر استقامت کی دعا
جواب: اللہ! تُو ہی ہمارا رب ہے، توہمیں دین پر استقامت عطا فرما۔(تفسیر القرطبی، جلد15، صفحہ358،مطبوعہ دار الكتب المصرية ، قاهرہ)...
رحمت، مغفرت، جنت کے حصول اور جہنم سے پناہ کی دعا
جواب: اللہ! ہم تجھ سے ایسے اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری رحمت کو واجب کرے، اور تیری مغفرت کو پکاکرے، اور ہر گناہ سے سلامتی، اور ہر نیکی کی توفیق ملنے کا س...
نعمتوں کے شکر اور احکام کی پابندی کے لیے پڑھی جانے والی دعا
جواب: اللہ! مجھے ایسا بنا دے کہ میں( تیری نعمتوں کے) شکر کی عظمت کو سمجھوں، اورکثرت سے تیرا ذکر کروں ،اور تیری نصیحتوں کی اتباع کروں اور تیرےحکم کو یاد رکھو...