Displaying 481 to 490 out of 1234 results
پیٹ پوجا کر لوں' یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: چاہیے۔...
جلی ہوئی روٹی کھانا کیسا ہے ؟
کیا لڑکی کا باپ مہر معاف کرسکتا ہے؟ اور کیا لڑکی مرتے وقت مہر معاف کرسکتی ہے ؟
جواب: عورتوں کے ان کے مہر خوشی سے دو ،پھر اگر وہ اپنے دل کی خوشی سے مہر میں سے تمہیں کچھ دے دیں ،تو اسے کھاؤ رچتا پچتا۔‘‘(القرآن الکریم،پارہ4،سورۃ النساء،آی...
ابرو اور پلکوں وغیرہ کے بالوں کو کلر کرنا
جواب: عورتوں پر لعنت فرمائی گئی ہے۔ چنانچہ صحیح بخاری، مسلم و ابو داؤد میں روایت ہے:واللفظ للآخر:’’لعنت الواصلۃ والمستوصلۃ، والنامصۃ والمتنمصۃ، والواشمۃ وا...
مردکا نامحرم عورت سے بال کٹوانا
سوال: کیا عورتوں کےہاتھوں سے اپنے بال کٹوا سکتے ہیں۔؟ میں یہاں امریکہ میں ہوں۔ یہاں اکثر سیلون عورتیں ہی چلاتی ہیں۔
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
جواب: چاہیے کہ کھوٹ اور موتی دونوں کے حکم میں فرق ہے ۔ کھوٹ سونے میں مکس ہوتی اور سونے کی مقدار سے کم ہوتی ہے ، لہٰذا وہ الگ چیز شمار نہیں ہوتی ،بلکہ سونا ...
مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم
جواب: عورتوں پر لعنت فرماتا ہے۔(صحیح مسلم،جلد2،ص205،مطبوعہ کراچی ) انسانی بالوں کی پیوندکاری کروانا یا انسانی بالوں سے بنی ہوئی وگ استعمال کرنا ، ناجائز...
اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: چاہیے کہ سونےپر زکوۃ لازم ہونے کے لئےالگ سےنیتِ تجارت کی حاجت نہیں کہ یہ ثمنِ خلقی ہے لہٰذا اس میں نیتِ تجارت ہونا اور نہ ہونا دونوں برابر ہیں۔ ...
عورت کا تنگ پاجامہ پہن کے باہر جانا کیسا ؟
جواب: عورتوں کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ جنت کی خوشبو تک نہ سونگھیں گی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’صنفا...
ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟
جواب: چاہیے۔جیساکہ صدرالشریعہ مفتی امجدعلی اعظمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ریشم کے کپڑے مردکے لئے حرام ہیں،بدن اورکپڑوں کے درمیان کوئی دوسرا ک...