Displaying 481 to 490 out of 808 results
عید کی نماز سے پہلے عورت کا اشراق و چاشت پڑھنا
جواب: مکروہ ہے، عیدگاہ میں ہو یا گھر میں، اس شخص پر عید کی نماز واجب ہو یا نہیں ،لہذا عورت کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ عید کے دن نماز عید سے پہلے اشراق وچاشت ن...
نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟
جواب: مکروہ تحریمی ،ناجائزوگناہ ہے،اوریہ گناہ منہ کرنے والے پرہوگااوراگر کوئی شخص پہلے سے چہرہ کئے ہوئے ہواورنمازی اس کی طرف رخ کرکے نمازپڑھے تواب یہ گناہ ن...
قبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈالنا
جواب: مکروہ وممنوع ہے کیونکہ گھاس جب تک تر رہتی ہے تو اللہ تعالی کی تسبیح کرتی ہے،جس سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے اور اس کی تسبیح سے رحمت کا نزول ہوتا ہے لہذا...
جماعت ترک کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
جواب: مکروہِ تحریمی ،کہ پڑھنی گناہ ،اور اگر پڑھ لی تو اسکا اعادہ واجب ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
تعزیت سے متعلق احکام
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)تین دن بعد تعزیت کا حکم کیا ہےمکروہِ تنزیہی یا تحریمی؟ (2)کلماتِ تعزیت کیا ہیں ۔کیا کلماتِ دعاء اور صرف یہ کہنا آپ کی والدہ کا پتا چلا اللہ پاک مغفرت فرمائے یہ کلماتِ تعزیت ہیں یا نہیں ؟(3)تعزیت کا مقصد کیا ہے اور یہ کیوں کی جاتی ہے ؟
ناسمجھ بچے کو مسجد میں لانے اور صف میں کھڑا کرنے کا حکم
جواب: مکروہِ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے اور اگر نجاست کا محض احتمال اور شک ہو تو مکروہِ تنزیہی ہے یعنی گناہ تو نہیں مگر بچنا بہتر ہے۔ جہاں تک صفوں میں ان ...
عورت کا جُوڑا باندھ کر نماز پڑھنا
جواب: مکروہِ تحریمی ہے۔ جبکہ عورت کے بال سترِعورت میں داخل ہیں یعنی غیر محرم کے سامنے اور بالخصوص نماز میں ان کو چھپانا فرض ہے، اگر عورتیں جُوڑا نہ باند...
پلاسٹک یا لوہے کا بنا ہواچشمہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: مکروہِ تحریمی ہو گا یعنی اس حالت میں پڑھنی گناہ اور پڑھ لی ہو تواس کا اِعادہ(یعنی نماز دوہرانا) واجب ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْل...
کیا عورتیں نمازِ جنازہ پڑھ سکتی ہیں؟
جواب: مکروہِ تحریمی ہے۔ (درمختار، 3/162) عورتوں کا جنازہ اُٹھانے کا حکم بیان کرتے ہوئے ”الاشباہ والنظائر“ میں ہے عورت جنازہ نہیں اُٹھائے گی، اگرچہ عورت کی م...
دورانِ خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: مکروہِ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے،اگر دورانِ خطبہ سنتیں شروع کرلیں،تو توڑنا واجب اورغیرمکروہ وقت میں اس کی قضا کرنا واجب اور اگر مکمل کرلیں تو سنتیں ادا...