Displaying 481 to 490 out of 497 results
سحری ختم ہونے کے بعد کھاتا پیتا رہا تو باقی دن کھانے پینے کا حکم
جواب: کھانا پینا جائز نہیں ہے اگر کھائے گا تو گناہگار ہوگا نیز اس پر اس روزے کی قضا بھی فرض ہے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :” بریلی بلگرام کے قریب قریب عرض کے ...
روزے کی حالت میں بخار کے اندر متلی دور کرنے کے لئے نمک کھانا
کیا قسم کو ختم کیا جاسکتا ہے؟
جواب: کھانا کھلانا لازم ہوتا ہے اوراس بات کا بھی اختیار ہوتا ہے کہ چاہے توکھانے کے بدلے میں ہرمسکین کو الگ الگ ایک صدقۂ فطر کی مقدار یعنی آدھا صاع (دو کلو م...
ذبح کے وقت جانور ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنا
جواب: کھانا بہرصورت حلال ہی ہوگا۔ جانور کو بلا وجہ تکلیف پہنچانے سے متعلق،ہدایہ میں ہے:’’أن ما فيه زيادة إيلام لا يحتاج إليه في الذكاة مكروه۔۔۔إلا أن ال...
فلائٹ میں سحری کا وقت ہو، تو روزے کا حکم
جواب: کھانا پینا روک دینا ضروری ہوگا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
دورانِ نماز کوئی پرندہ بیٹ کردے، تو حکم
جواب: کھانا حلال ہے، تو ان کی بیٹ پاک ہے، ورنہ ان کی بیٹ نجاستِ خفیفہ ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” نَجاست دو قسم ہے، ...
کبوتر کو دانہ ڈالنا ثواب کا کام ہے؟
جواب: کھانا کھلانا اور دیگر بھلائی کے طریقہ بھی لاحق ہیں۔ (عمدۃ القاری، الجزء التاسع، صفحہ 76، دارالفکر، بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ا...
تمباکو کی کاشت کاری کا حکم
جواب: کھانا، پینااور سونگھنا سب جائزہے جیساکہ ہم نے رسالہ ’’حقۃ المرجان‘‘ میں اس کی تحقیق کی ہے۔(فتاوی رضویہ ، ج25، ص212، رضا فاؤنڈیشن ، لاہور) خود کو ذ...
کیا حضرت سیدنا خضر علیہ الصلاۃ و السلام حیات ہیں؟
جواب: کھانا حرام فرمادیا ہے،پس اللہ پاک کے نبی زند ہیں ،انہیں رزق دیا جاتا ہے۔(سنن ابن ماجه،جلد 1،صفحه524،حديث1637، دار إحياء الكتب العربية) بہار شریعت...
جس عورت کا حمل ضائع ہو جائے، اس سے حاملہ عورتوں کا دُور بھاگنا
جواب: کھانا ضرور بھی نہیں بلکہ جس کی نظر اسباب پر مقتصر ہو اور خدا پر سچاتوکل نہ رکھتا ہو اس کے حق میں بچنا ہی مناسب ہے، نہ یہ سمجھ کر کہ بیماری اڑ کر لگ جا...