Displaying 4841 to 4844 out of 4844 results
نمازی کے سامنے سے بچہ گزر گیا تو نماز ٹوٹے گی یا نہیں؟
جواب: امام مالک میں ہے”أنّ کعب الأحبار قال :” لو یعلم المارّ بین یدی المصلی ماذا علیہ لکان أن یخسف بہ خیراً لہ من أن یمّر بین یدیہ“ ترجمہ: کعب احبار رحمۃ ا...
نمازِ جنازہ میں کون سا درود پڑھنا افضل ہے؟
جواب: کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھے، جیسا کہ وہ تشہد میں درود پڑھتا ہے۔ (کما فی التشھد) کے تحت فتاویٰ شامی میں ہے:”ای: المراد الصلاۃ الابراھیمی...
بچی کا نام "کومل" رکھنا کیسا
جواب: کریں۔ انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے، امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شام...
شرعی معذور نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کا وقت ختم ہو جائے تو نماز کا حکم
جواب: کرنے کے بعد(نمازسے پہلے یادوران نماز)وقت ختم ہونے سے پہلے،وہ عذروالی چیزپائی گئی کہ جس کے سبب وہ معذورہے توایسی صورت میں وقت ختم ہونے سے اس کاوضوٹوٹ گ...