Displaying 4801 to 4810 out of 4870 results
بچے کا نام محمد علی رکھنا
جواب: نہ صرف درست بلکہ بہترین نام ہے،کہ "محمد"حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا مبارک نام ہے اور "علی" مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علی المرتضیٰ رضی ا...
اذان کہتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نہ جائیں بلکہ اذان کو جاری رکھیں اور مکمل کریں کیونکہ اذان کےلئے باوضو ہونا شرط نہیں ہے، اگرچہ بے وضو اذان نہیں دینی چاہیئے کہ حدیث میں اس سے ممانعت ...
پانی کی ٹینکی میں کبوتر کی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نہیں اڑتے،جیسے مرغی اوربطخ وغیرہ،ان کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے اورحرام پرندوں کی بیٹ نجاست خفیفہ ہے۔اورکبوتر بھی ان حلال پرندوں میں سے ہےجو اونچا اڑتے ہیں،...
بچوں کے کپڑے بچیوں کو پہنانا
سوال: چھوٹی بچیوں کو لڑکوں کے کپڑے پہنانا جائز ہے یا نہیں؟
فبہا نام کا مطلب اور فبہا نام رکھنا
جواب: نہیں اور نہ ہی نام رکھنے کے لیے مناسب کلمہ ہے،لہٰذایہ نام رکھنے کی بجائے بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹ...
جہاز میں سفر کے دوران روزہ کب افطار کیا جائے؟
جواب: نہیں ہے کہ دس گیارہ بجے جب آپ اتریں گے تب ہی روزہ کھولنا ہوگا ، بلکہ حکم یہ ہے کہ ہوائی جہاز میں جہاں سورج غروب ہو وہاں افطار کرسکتے ہیں، آپ فضا می...
ناپاکی کی حالت میں آیت پر شیشہ ٹیپ لگا کر چھونا کیسا؟
جواب: نہیں بن سکے گی کہ یہ ٹیپ آیت کے ساتھ چپک کر اس کے تابع ہو جاتی ہےاور یہ دونوں (آیت اور ٹیپ) شئی واحد کی طرح ہو جاتے ہیں جبکہ حائل کیلئے ضروری ہے کہ دو...
حدیث متواتر کی تعریف، شرائط اور وضاحت
جواب: اداس حدتک کثیرہوکہ عادۃ ان سب کاجھوٹ پرمتفق ہونامحال ہویعنی اتنی کثیرتعدادہوکہ عمومااتنے افرادکاکسی بات کوباہم مل کرگھڑلینامحال ہو۔ (4)اس حدیث کاج...
حائضہ عورت کا روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دینا
جواب: نہ منورہ میں حاضری دینے والی عورت کے لیے بھی روضۂ رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حاضری ضروری ہے اور اگر عورت ناپاکی کی حالت میں ہو ، تب بھی ...
اذان کے لئے داڑھی رکھنے کا حکم
سوال: کیا اذان کے لئے داڑھی شرط نہیں ہے؟