Displaying 4781 to 4790 out of 5127 results
گزشتہ سالوں کا صدقہ فطر ادا کرنے کا طریقہ
جواب: نمازسے پہلے اداکرے ۔ اوراس کی ادائیگی کاطریقہ یہ ہے کہ : جس سال کا صدقہ فطر ادا کرنا ہے، اس سال کے اعتبار سے جو صدقہ فطر بن رہا ہو گا، ...
سونا اور ایمرجنسی کے لئے نقد رکھی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
طواف قدوم کا وقت اور طواف قدوم اور طواف زیارت میں اضطباع کرنا
جواب: حکم طواف الزیارۃ کا ہے کہ جس نے اس کے بعد حج کی سعی کرنی ہو ،وہ طواف الزیارۃ میں اضطباع کرے گا ،البتہ طواف الزیارۃ میں اضطباع اس وقت ہے جبکہ وہ ...
حج افراد والے پر رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب ضروری ہے یا نہیں ؟
جواب: حکم یہ ہے کہ) اگر چاہے تو قربانی کرے، قربانی کرنا اُس پر واجب نہیں۔(البنایہ شرح الھدایہ،جلد5،باب الجنایات،صفحہ270،مطبوعہ :ملتان) مفرد پر رمی ا...
کیا کسی بچے کا ختنہ شدہ پیدا ہونا ممکن ہے؟
جواب: حکم شرعی یہ ہے کہ اس کا ختنہ نہیں کیا جائے گا ۔ بہار شریعت میں ہے:”بچہ پیدا ہی ایسا ہوا کہ ختنہ میں جو کھال کاٹی جاتی ہے وہ اس میں نہیں ہے تو ختنہ...
چپل پہن کرطواف کرنا کیسا ہے ؟
جواب: حکم ہے،اورچپل اگر غیر استعمالی(New) ہو تو اُسے پہن کر بھی طواف کرنا مناسب نہیں کہ چپل پہن کر طواف کرنا اور یونہی مسجد میں چپل پہن کر جانا خلافِ ادب ہ...
جس وظیفہ میں یا محمد کے الفاظ ہوں، ان کوکیسے پڑھیں؟
جواب: حکم شرعی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نام لے کر ندا کرنا یعنی یا محمد کہہ کر پکارنا ، ناجائز ہے کہ قرآن پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے...
بوفے سسٹم کا شرعی حکم کیا ہے ؟
سالگرہ کی دعوت قبول کرنے کا حکم
رات میں سفر کرنے کا حکم