Displaying 4761 to 4770 out of 4837 results
اذان کہتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نہ جائیں بلکہ اذان کو جاری رکھیں اور مکمل کریں کیونکہ اذان کےلئے باوضو ہونا شرط نہیں ہے، اگرچہ بے وضو اذان نہیں دینی چاہیئے کہ حدیث میں اس سے ممانعت ...
پانی کی ٹینکی میں کبوتر کی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نہیں اڑتے،جیسے مرغی اوربطخ وغیرہ،ان کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے اورحرام پرندوں کی بیٹ نجاست خفیفہ ہے۔اورکبوتر بھی ان حلال پرندوں میں سے ہےجو اونچا اڑتے ہیں،...
بچوں کے کپڑے بچیوں کو پہنانا
سوال: چھوٹی بچیوں کو لڑکوں کے کپڑے پہنانا جائز ہے یا نہیں؟
ماں کے پیٹ میں موجود بچے کا صدقۂ فطر دینا ہوگا یا نہیں؟
سوال: جو بچہ ابھی پیدا نہیں ہوا ماں کے پیٹ میں ہے، تو رمضان المبارک میں صدقۂ فطر ادا کرنے کی صورت میں کیا اس کا بھی صدقۂ فطر ادا کرنا پڑے گا ؟
جہاز میں سفر کے دوران روزہ کب افطار کیا جائے؟
جواب: نہیں ہے کہ دس گیارہ بجے جب آپ اتریں گے تب ہی روزہ کھولنا ہوگا ، بلکہ حکم یہ ہے کہ ہوائی جہاز میں جہاں سورج غروب ہو وہاں افطار کرسکتے ہیں، آپ فضا می...
فبہا نام کا مطلب اور فبہا نام رکھنا
جواب: نہیں اور نہ ہی نام رکھنے کے لیے مناسب کلمہ ہے،لہٰذایہ نام رکھنے کی بجائے بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹ...
حالتِ حیض میں حج کا احرام باندھنے اورحج کے افعال ادا کرنے کا حکم
جواب: نہما سے مرفوعاًروایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:” ان النفساء والحائض تغتسل وتحرم وتقضی المناسك كلها غير انه...
ناپاکی کی حالت میں آیت پر شیشہ ٹیپ لگا کر چھونا کیسا؟
جواب: نہیں بن سکے گی کہ یہ ٹیپ آیت کے ساتھ چپک کر اس کے تابع ہو جاتی ہےاور یہ دونوں (آیت اور ٹیپ) شئی واحد کی طرح ہو جاتے ہیں جبکہ حائل کیلئے ضروری ہے کہ دو...
اذان کے لئے داڑھی رکھنے کا حکم
سوال: کیا اذان کے لئے داڑھی شرط نہیں ہے؟
جنت میں سب جوان ہوں گے، اس کا حوالہ
جواب: نہ ہوں گے، سب بے ریش ہوں گے، سُرمگیں آنکھیں، تیس برس کی عمر کے معلوم ہوں گے ۔۔۔۔۔ اور اگر مسلمان اولاد کی خواہش کرے تو اس کا حمل اور وضع اور پوری عمر ...