بولی کے ذریعے خرید و فروخت کا حکم اور جس شخص کا خریدنے کا ارادہ نہ ہو ، اس کے بولی میں شامل ہونے کا حکم؟
جواب: حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نےاس سے منع فرمایا ۔ نجش یہ ہے کہ مبیع کی قیمت بڑھائے اورخود خریدنے کاارادہ نہ رکھتا ہو ۔ اس سے مقصود یہ ہوت...