Displaying 461 to 470 out of 629 results
عورت طلاق کا مطالبہ کرے تو مہر دینا لازم رہے گا یا نہیں؟
جواب: الله صلى الله عليه وسلم قال: أيما امرأة سألت زوجها طلاقا من غير بأس فحرام عليها رائحة الجنة“ترجمہ:رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ج...
بلغم کی قے سے وضوٹوٹے گایانہیں ؟
جواب: الله تعالى - هذا إذا قاء بلغما صرفا "ترجمہ:اوراگر کسی کو منہ بھر بلغم کی قے آئی تواگر سر سے اتری ہے تو وضو نہیں توڑے گی اور اگر جوف (معدے)سے آئی ہے تو...
بچی کا نام " امِ ابیہا " رکھنا کیسا؟
جواب: الله صلى الله عليه وسلم أم أبيها "ترجمہ:حضرت جعفر بن محمد سے مروی ہے فرماتے ہیں :حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی کنیت "ام ابیھا ...
جسم سے بہنے والاخون پینا
جواب: الله تعالى سماها رجسا فكانت كالبول والدم المسفوح أتقاني" ترجمہ: شراب نجاست مغلظہ ہے کیونکہ اللہ تعالی نے اسے ناپاک فرمایاہے پس یہ پیشاب اوربہتے خون کی...
شرمگاہ کوہاتھ لگانے سے ہاتھ ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟
جواب: الله صلى الله عليه وسلم أيتوضأ أحدنا إذا مس ذكره؟ قال: " إنما هو بضعة منك أو جسدك"ترجمہ:حضرت قیس بن طلق اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا ک...
کلمہ طیبہ زیادہ تعدادمیں پڑھنے کی فضیلت
سوال: جو شخص "لاالہ الا الله "زياده تعداد ميں پڑھتا ہے، اس کی کیا فضیلت ہے؟
حدیث مبارکہ میری امت شرک نہیں کرے گی کی وضاحت ؟
جواب: الله عليه وسلم خرج يوما، فصلى على أهل أحد صلاته على الميت، ثم انصرف إلى المنبر فقال: «إني فرط لكم، وأنا شهيد عليكم، وإني لأنظر إلى حوضي الآن، وإني أعط...
علم حاصل کرنے کے دوران موت آنے کی دعا کرنا
جواب: الله عليه وسلم۔ترجمہ: اے اللہ مجھے اپنی راہ میں شہادت عطا فرما اور میری موت کو اپنے رسول کے شہر میں کردے۔(صحیح البخاری ، کتاب فضائل المدینۃ، رقم الاث...
قربانی کرنے والے کا قربانی کرنے تک کھانے پینے سے رکے رہنا
جواب: الله عليه وسلم لا يخرج يوم الفطر حتى يطعم، ولا يطعم يوم الأضحى حتى يصلي“ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر کے دن کچھ کھائے بغیر نہیں نک...
9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا کیسا؟
جواب: الله، ان ام سعد ماتت، فاي الصدقة افضل؟ قال: الماء، قال: فحفر بئرا، وقال: هذه لام سعد“ ترجمہ: حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہُ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے عر...