جس مجلس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا اور درود نہ پڑھا، توکیا بعد میں پڑھنا ہوگا ؟
جواب: عبد كالتشميت‘‘ ترجمہ:درود وسلام پڑھنا رہ جائے، تو یوں ترک ہونے کے سبب ذمہ پر دَین ہو جائے گا، جسے قضا کیا جائے گا، کیونکہ یہ حق العبد ہے، جیسا کہ چھین...