Displaying 451 to 460 out of 1213 results
محمد مھیمن علی، نام رکھنا کیسا ؟
جواب: حرام وكذلك التسمي بأسماء الله تعالى المختصة به كالرحمن و القدوس والمهيمن وخالق الخلق ونحوها"ترجمہ:جان لو!یہ نام رکھنا حرام ہے اسی طرح وہ اسماء جو اللہ...
جانوروں کے کارٹون والے کپڑے بچوں کو پہننا کیسا ؟
جواب: حرام ہے اس کاپہنانابھی حرام ہے جیساکہ شراب جب اس کاپیناحرام ہے توبچے کواس کاپلانابھی حرام ہے۔(البحر الرائق شرح کنز الدقائق ،جلد8،صفحہ217، دار الکتاب ا...
ابرو اور پلکوں وغیرہ کے بالوں کو کلر کرنا
جواب: حرام ہے۔ چنانچہ بدائع الصنائع میں ہے: ’’اما تنجیس الطاھر، فحرام ‘‘ یعنی پاک چیز کا ناپاک کرنا حرام ہے۔( بدائع الصنائع، کتاب الطھارۃ، فصل فی طھارۃ الحق...
عورت کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے کاحکم
جواب: حرام، حرام، حرام، گناہ کبیرہ ،باعث لعنت اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ احادیث مبارکہ میں اس فعل پر لعنت فرمائی گئی ہے چنانچہ سنن ابی داؤد میں ...
بدکاری نہ کرنے پر مدینے کی قسم کھائی، مگر پھر بدکاری ہوگئی تو قسم کا کیا حکم ہے؟
جواب: حرام، جہنم کا مستحق بنانے والا،بے حیائی پر مشتمل کام ہے۔ اس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں بیان ہوئی ہے۔ اس برے فعل سے بچنا ہر مسلمان پر شرعاً لازم و...
مگر مچھ کھانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: حرام ہیں، چونکہ مگرمچھ کے نوکیلے دانت ہوتے ہیں اور وہ ان سے شکار بھی کرتا ہے ،لہذا مگر مچھ حرام ہے۔ بہار شریعت میں ہے:” کیلے والاجانور جو کیلے سے ...
سگی ماں کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: حرام ہے اور اپنی اصلِ قریب کی فرع اگرچہ بعیدہو ، حرام ہے اور اپنی اصلِ بعید کی فرعِ بعید حلال ۔ اپنی فرع جیسے بیٹی پوتی نواسی کتنی ہی دور ہو اور اصل م...
زناوغیرہ حرام کاموں کے حلال ہونے کی خواہش کرنا
دادا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
منہ سے سگریٹ کی بو ختم کیے بغیر مسجد میں جانا کیسا ؟
جواب: حرام و گناہ ہے۔ البتہ اگر وہ کسی ذریعے سے مسجد میں داخل ہونے سے پہلے بدبو ختم کر لیتا ہے، تو جا سکتا ہے۔چنانچہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ...