ڈبلیو سی یا کموڈ کا رُخ قبلے کی جانب ہو ، تو ان پر بیٹھ کر پیشاب کرنا گناہ ہے یا صرف بے ادبی ہے؟
جواب: اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا:” اذا اتی احدکم الغائط فلا یستقبل القبلۃ ولا یولھا ظھرہ “یعنی:جب تم میں سے ک...