فرض پڑھنے کے بعد بھولے سے دوبارہ شروع کردیے اور یاد آنے پر نماز فوراً توڑدی، کیا اس صورت میں گناہ ہوگا؟
جواب: پس وہ جو اس نے نماز شروع کی تھی وہ نفل ہوگی اس نماز کو پورا کرنا اس پر واجب نہیں ہوگا، یہاں تک کہ اگر اس نے اس نماز کو توڑدیا تو اس پر قضاء واجب نہیں...