نبی اکرم نے کسی کا جنازہ اٹھایا ؟ اور کیا خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟
سوال: (1)کیا نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے کسی کا جنازہ اٹھایا ہے، یعنی کسی کے جنازے کو کندھا دینا ثابت ہے؟
(2) کیا حضرت خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟