Displaying 4541 to 4550 out of 6150 results
امام اورصف اول کے درمیان فاصلہ کی مقدار
جواب: کسی وجہ کےزیادہ فاصلہ چھوڑدیناخلاف سنت مکروہ ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے "امام صف سے اتنا آگے کھڑاہو کہ جو مقتدی اس کے پیچھے ہے اس کا سجدہ بطور مسنو...
چلتے پھرتے آیت سجدہ سننے کاحکم
سوال: اگر کسی نے آیت سجدہ چلتے پھرتے سنی تو سجدہ کا کیا حکم ھوگا؟
بچے کوغسل دینے سے پہلے کان میں اذان دینا
جواب: کسی وجہ سے بچے کوغسل دینانقصان پہنچائے توپھربچے کواچھی طرح کپڑے وغیرہ سے صاف کرکے ،پاک کپڑے میں لپیٹ کراس کے کان میں اذان دے دی جائے ۔اوراگرغسل دینانق...
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
جواب: کسی نماز میں جماعت کی حاضری جائز نہیں، دن کی نماز ہو یا رات کی، جمعہ ہو یا عیدین خواہ وہ جوان ہوں یا بڑھیاں۔ (بہارِ شریعت، جلد1، صفحہ584، مکتبۃ المدی...
کسی کے دونوں پاوں ٹخنوں سمیت کٹے ہوں تووضوکاحکم
فجرکی نمازسورج نکلنے سے کتنی دیرپہلے پڑھنے سے ہو جائے گی
جواب: کسی بھی وقت فجر کی نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی، البتہ فجر کی نماز کا سلام بھی فجر کے وقت میں ہی پھیرنا ضروری ہے ورنہ وہ نماز نہ ہوگی۔ نوٹ: سورج ...
ہندی میں قرآن مجید چھاپنا
جواب: کسی اوراندازمیں، خواہ وہ ہندی ہو،فارسی ہو،انگریزی ہو،اس طرح لکھنا،چھاپنا،ہرگزجائزنہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ال...
نمازمیں سورہ فاتحہ کی کوئی آیت چھوٹ گئی
سوال: کسی نے نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ میں بھول کر "اھدنا الصراط المستقیم"نہیں پڑھا اور نماز کے آخر میں یاد آیا تو کیا حکم ہے؟
ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولادحاصل کرنا
جواب: کسی غیرکے نطفے کواس کے رحم میں رکھے،خواہ رکھنے والاشوہریاخودبیوی ہی ہو،یہ تمام صورتیں حرام ہیں کیونکہ ان صورتوں میں بلاضرورت شرعیہ غیرکے سامنے سترکھو...
لڈو کھیلنا کیسا ہے ؟
سوال: لڈو کھیلنا کیسا ہے؟ اگر اس میں کسی قسم کی شرط نہ لگائی جائے، بس ایسے ہی کھیلیں، تو کیا حکم ہے؟