حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے وصال کے بعدزیارت سے صحابی ہوگایانہیں؟
سوال: صحابی اسے کہتے ہیں جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایمان کی حالت میں دیکھاہواور ایمان کی حالت میں اس دنیاسے رخصت ہواہو،تابعین کےدورسے لیکر آج تک جن لوگوں نے حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاظاہری آنکھوں سے دیدارکیاہوتوکیاان کوصحابی کہہ سکتے ہیں؟